Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

Now Reading:

محمد عامر کو دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان
محمد عامر

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے محمد عامر کا نام ٹیم میں شامل کیے جانے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق  حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد  ٹیم منجمنٹ  نے محمد عامر  سے رابطہ  ہوا  ان کی دستیابی کے بارے میں پوچھا  ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  محمد عامر نے اپنی دستیابی ظاہر کری ہے جس پر مینجمنٹ نے انہیں تیار رہنے کا کہا ہے۔

قومی کرکٹر حارث رؤف کا ایک کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد دوبارہ پازیٹو آگیا ہے  جس کے بعد پی سی بی نے حارث رؤف کو دوبارہ گھر بھیجوا دیا ہے۔

اس سے قبل ٹیسٹ منفی آنے پر حارث رؤف کو لاہور طلب کیا گیا تھا۔ حارث رؤف کا آئندہ دس روز میں دوبارہ کوویڈ 19 ٹیسٹ ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ فاسٹ بالر محمد عامر نے بچے کی پیدائش کی وجہ سے دورہ انگلینڈ سے معذرت کی تھی ۔گذشتہ ہفتے محمد عامر کے گھر بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر