
دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹ ٹیم آج عید الاضحیٰ منارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے شہر ڈربی میں تمام کھلاڑیوں نے صبح عید کی نماز ادا کی۔قومی کرکٹرز نے نماز کے بعد ایک دوسرے کو گلے لگ کر عید کی مبارکباد دی۔
پاکستان ٹیم نے عید کی نماز بائیو سیکیور ماحول میں ادا کی۔
Pakistan cricket team is celebrating #EidAlAdha today! pic.twitter.com/i6fNxSd0km
Advertisement— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 31, 2020
واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 5 اگست سے کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News