Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، خراب موسم کے حوالے سے اہم فیصلہ

Now Reading:

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، خراب موسم کے حوالے سے اہم فیصلہ
پاک انگلینڈ

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں خراب موسم کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں خراب موسم کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

خراب روشنی سے متاثرہ کھیل اگلے روز جلد شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دونوں بورڈز کا متاثرہ دن کے اگلے روز کھیل صبح 11:30 کے بجائے  10:30 بجے شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔

خراب روشنی کے نئے قواعد و ضوابط کا تیسرے ٹیسٹ سے پہلے اعلان کیا جائے گا۔

Advertisement

دوسری جانب انگلینڈ کی جانب سے لیگ اسپنر عادل رشید کو تیسرے ٹیسٹ کے لیے سکواڈ میں شامل کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر