Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستانی بلے بازوں کی ترقی، بالرز کی تنزلی

Now Reading:

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، پاکستانی بلے بازوں کی ترقی، بالرز کی تنزلی
ٹیسٹ رینکنگ

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) کی جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں  اچھی کارکردگی دکھانے والےپاکستانی پلیئرز کی  ترقی۔

تفصیلات کے مطابق 17ویں ٹیسٹ سنچری اسکور کرنے والے قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہوگئی۔

کپتان اظہر علی 11 درجے ترقی پاکر آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں  34ویں پوزیشن سے 23ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

بابراعظم نے رینکنگ میں اپنی پانچویں پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ  وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان  3درجے ترقی پاکر عالمی رینکنگ میں 72ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

اس کے علاوہ اسد شفیق 26ویں، شان مسعود 29ویں اور عابد علی 59ویں پوزیشن پر  موجود ہیں۔

Advertisement

 فاسٹ بالر محمد عباس کی عالمی رینکنگ میں تنزلی ہوئی ہے۔ محمد عباس 8ویں  سے 13ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں جبکہ لیگ اسپنر یاسر شاہ ایک درجے تنزلی کے  بعد 23ویں نمبر پر چلے گئے۔

شاہین شاہ آفریدی 33ویں اور نسیم شاہ 57ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر