
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لیے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلے ٹیسٹ کا اسکواڈ مندرجہ ذیل کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا۔
اظہر علی (کپتان)،بابر اعظم (نائب کپتان)،عابد علی، اسد شفیق، فواد عالم، امام الحق، کاشف بھٹی، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، سرفراز احمد، شاداب خان، شاہین شاہ، شان مسعود، سہیل خان اور یاسر شاہ شامل ہیں۔
AdvertisementPakistan's squad for the first England Test:
Azhar A (c), Babar A (vc), Abid A, Asad S, Fawad A, Imam, Kashif B, M Abbas, M Rizwan, Naseem S, Sarfaraz A, Shadab K, Shaheen A, Shan M, Sohail K and Yasir S.#ENGvPAK pic.twitter.com/i3SaXeHoIC
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) August 4, 2020
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل سے مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News