Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکل جورڈن کے جوتے دس کروڑ میں نیلام

Now Reading:

مائیکل جورڈن کے جوتے دس کروڑ میں نیلام
مائیکل جورڈن

امریکی  باسکٹ بال سپر اسٹارمائیکل جورڈن کے جوتے دس کروڑ رپے میں نیلام ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق باسکٹ بال کے سپر اسٹار مائیکل جورڈن کے جوتوں کے ایک جوڑے نے تقریبا دس کروڑ روپے میں فروخت ہو کر خود اپنا ہی چند ماہ قبل قائم کردہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

چار براعظموں میں پھیلے نیلامی کے مستند ادارے کرسٹی آکشن ہاؤس کے اعلان کے مطابق مائیکل جورڈن کے جوتے جمعرات کو ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوئے۔

یاد رہے کہ یہ جوتے  جو مائیکل جورڈن نے 1985 میں ایک میچ کے دوران پہنے تھے۔

 میچ کھیلتے ہوئے انہوں نے اتنی زور سے گیند باسکٹ کی طرف اچھالی تھی کہ عقبی جانب لگا کہ شیشہ ٹوٹ گیا تھا۔ اس دوران جو کانچ زمین پہ گرے وہ اب بھی ان جوتوں میں پیوست ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر