قومی کرکٹ ٹیم کے با لنگ کوچ وقار یونس کے والد انتقال کرگئے۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ فاسٹ بالر و موجودہ بالنگ کوچ وقار یونس کے والد محمد یونس انتقال کرگئے۔
وقار یونس آسٹریلیا سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔
وقار یونس کے والد کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ وقار یونس کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
