Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان ٹیم چوتھی پوزیشن بچانے میں کامیاب

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، پاکستان ٹیم چوتھی پوزیشن بچانے میں کامیاب
ٹی ٹوئنٹی رینکنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی حاصل کرکے اپنی چوتھی پوزیشن بچانے میں کامیاب ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق  انگلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 5 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔

مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی  کی نئی...

سیریز برابری پر ختم ہونے سے ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی  ہے اور اس کا جنوبی افریقہ  سے نیچے 5ویں پوزیشن پر جانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔

آسٹریلیا پہلے، انگلینڈ دوسرے، بھارت تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر تھا اور اب بھی یہی پوزیشن برقرار ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

پی ایس ایل 2020 کے بقیہ میچزکے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے پاکستان سپر لیگ (پی...

جنوبی افریقہ پانچویں، نیوزی لینڈ چھٹی،سری لنکا ساتویں،بنگلہ دیش آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور افغانستان دسویں پوزیشن پر براجمان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر