Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا قوی امکان

Now Reading:

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا قوی امکان

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم  پاکستان بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے متحدہ عرب امارات سے 5دن کے لیے پاکستان آنے  کے امکانات روشن ہونے لگے ہیں۔

انگلینڈ کی ٹیم جنوری کے آخر میں یو اے ای میں موجود ہوگی جہاں سے اس کے دورہ پاکستان آنے کے قوی امکانات ہیں۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ  کی جانب سے پاکستان میں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر غور جاری ہے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے سابق کرکٹرز راشد لطیف، شعیب اختر سمیت دیگر نے انگلش کرکٹ بورڈ سے جوابی دورہ کرنے کے لیے آوازیں اٹھائی تھیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کورونا وائرس کے دوران انگلش سرزمین پر  گئی تھی جہاں  دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر