Advertisement

کراچی پی ایس ایل مقابلوں کی میزبانی کیلئے تیار ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کہا ہے  کراچی ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل مقابلوں کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے   پی ایس ایل  فائیو کے باقی 4 میچز  کو شایان شان منعقد کرانے کی یقین دہانی کرادی ہے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے پہلے بھی کراچی میں کرکٹ مقابلوں کے انعقاد میں بھر پور کردار ادا کیا ہے، اس بار بھی   پی سی بی سے بھر پور تعاون کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے  کہ کوویڈ19 کی ایس او پیز پر عمل کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم انٹرنیشنل مقابلوں کی  میزبانی کے لیے بھی تیار ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ لاہور میں  اسموگ کی  بنا ءپرچاروں  میچز کراچی منتقل  کیے گئے ہیں۔ میچز 14 ،15 اور 17 نومبر کو نیشنل اسٹیڈیم  میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کے اسکلز کیمپ کا انعقاد
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
Next Article
Exit mobile version