Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر میرا ڈونا انتقال کر گئے

Now Reading:

ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر میرا ڈونا انتقال کر گئے

ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر میراڈونا انتقال کرگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسٹار فٹبالر میراڈونا کو دل کے دورے کے باعث اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

میرا ڈونا کی عمر 60 برس تھی اور وہ تشویش ناک حالت میں ہستپال میں  داخل تھے۔

یاد رہے گزشتہ دنوں اسٹار فٹبالر میراڈونا کی دماغ کی کامیاب سرجری بھی ہوئی تھی  جس کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا۔

میرا ڈونا کا شمار فٹبال کے آل ٹائم عظیم کھلاڑیوں میں ہوتا تھا ، میرا ڈونا نے انیس سو چھیاسی میں ارجنٹائن کو فٹبال کا عالمی چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement

 میرا ڈونا نے چار عالمی کپ مقابلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی اور کئی دہائیوں تک بطورکھلاڑی اور بطور کوچ کھیل سے منسلک رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر