
پاکستان کے نوجوان فاسٹ بالر نے ون ڈے کی کیریئر بیسٹ رینکنگ حاصل کرلی۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔
زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے شاہین شاہ آفریدی کیریئر بیسٹ 16 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔
ٹاپ ٹین بالرز میں پاکستان کے محمد عامر کے سوا کوئی بالر شامل نہیں ہے۔محمد عامر آٹھویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
AdvertisementShaheen Afridi reached his all-time best rating points during the series against Zimbabwe, to finish at No.16 on the @MRFWorldwide ICC Men's ODI Rankings for Bowling.
Can he break into the top 10 next year?
Full rankings: https://t.co/lRP67a820b pic.twitter.com/pJIp9oqFb8
— ICC (@ICC) November 4, 2020
ٹاپ ٹین بلے بازوں میں پاکستانی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔
آل راؤنڈرز میں عماد وسیم پانچویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔
زمبابوت کے شان ولیمز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے دسویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News