Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ہیڈ کوچ مصباح الحق نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ  کا اعلان کیا۔

مصباح الحق نے بتایا کہ  اسکواڈ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ظفر گوہر، عبداللہ شفیق اور محمد حسنین کو پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ہیڈ کوچ نے کہا کہ تینوں کھلاڑیوں کو عابد علی، عماد وسیم اور حارث رؤف کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ کل پچ دیکھ کر ان میں سے کسی کو موقع دینے کا فیصلہ کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ  گذشتہ میچ میں مثبت کرکٹ کھیلی گئی، جس پر خوشی ہے۔

زمبابوے کے خلاف اعلان کردہ 15 رکنی قومی اسکواڈ میں بابر اعظم(کپتان )، امام الحق ،عبداللہ شفیق ، فخر زمان، حیدر علی، محمد رضوان، افتخار احمد ،خوشدل شاہ ، فہیم اشرف، ظفر گوہر، عثمان قادر، وہاب ریاض، شاہین آفریدی، محمد حسنین اور موسیٰ خان اسکواڈ میں شامل ہیں۔

Advertisement

دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کل بروز منگل کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر