Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے، محمد رضوان

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے، محمد رضوان
محمد رضوان

محمد رضوان

پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم محمد رضوان کا کہنا تھا کہ  آج ٹیم نے چار گھنٹے سے زائد پریکٹس کی ہے۔

محمد رضوان نے کہا کہ  پاکستان شاہینز کی فتح سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں۔ ہمارے بالرز اور بیٹسمین دونوں ہی اچھے ردھم میں لگ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کی نسبت ہمارا ٹیسٹ اسکواڈ تجربہ کار ہے۔ شان مسعود، اظہر علی، فواد عالم اور حارث سہیل جیسے بیٹسمین  جبکہ محمد عباس، یاسر شاہ اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بالرز موجود ہیں۔

Advertisement

محمد رضوان کا کہنا تھا کہ  بابراعظم کی کمی ضرور محسوس ہوگی، لیکن انجری کے باوجود بابراعظم جس طرح ٹریننگ سیشنز میں موجود رہتے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔ بابر اعظم باہر بیٹھ کر بھی ہر بیٹسمین کو اپنا تجربہ شیئر کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  نیوزی لینڈ کے ساتھ اچھا مقابلہ دیکھنے کا موقع ملے گا۔ ہم محنت پوری کریں گے، نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر