میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا
فٹبالر لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا کو نہ چھوڑنے...
لیجنڈری فٹبالر لائنل میسی نے گزشتہ صدی کے بہترین فٹبالر پیلے کا عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اسپینش کلب بارسیلونا سے کھیلتے ہوئے لائنل میسی نے 644واں گول داغ کر ایک کلب کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
یاد رہے کہ ان سے قبل ایک کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے سب سے زیادہ گولز بنانے کا ریکارڈ برازیلین لیجنڈری فٹبالر پیلے کے پاس تھا۔
جبکہ پیلے نے برازیلین فٹبال کلب سانتوس سے کھیلتے ہوئے 643 گول اسکور کیے تھے جو انھوں نے 1954 سے لے کر 1974 تک اپنے اس کیریئر میں اسکور کیے تھے۔
تاہم ان کے بعد آج تک کوئی بھی کھلاڑی ایک کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے اتنے گولز بنانے کے ریکارڈ کے قریب تک نہیں پہنچ سکا تھا۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے عظیم فٹبالر لائنل میسی نے اپنے کلب بارسلونا کی جانب سے کھیلتے ہوئے 643واں گول اسکور کرکے ریکارڈ برابر کیا تھا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News