Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسپیڈ میرا ہتھیار ہے، حارث رؤف

Now Reading:

اسپیڈ میرا ہتھیار ہے، حارث رؤف
حارث رؤف

حارث رؤف

پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان فاسٹ بالر حارث رؤف  نے اسپیڈ کو اپنا اہم ہتھیار قرارد ے دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ کے دورے پر موجود حارث رؤف کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ  انٹرنیشنل کرکٹ میں اسپیڈ چاہیے ہوتی ہے اور ا سپیڈ  ہی میرا ہتھیار ہے۔

حارث رؤف نے کہا کہ  آئسولیشن کے مرحلے کو بطور پروفیشنل مکمل کرنا ذمہ داری ہوتی ہے۔ پوری کوشش ہے کہ ٹیم کو جتواتا رہوں، ٹیم کو جتوانا ہمیشہ میرا ہدف ہوتا ہے، کوشش ہوتی ہے  کہ زیادہ وکٹیں لوں۔

انہوں  نے مزید کہا کہ  وقار یونس کا نیوزی لینڈ میں بہت تجربہ ہے، وہ ہماری بہت مدد کر رہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی اچھی فارم میں ہیں، پاکستان کی باؤلنگ مضبوط ہے۔

حارث رؤف نے کہا کہ  ہماری ٹیم کا اچھا کمبی نیشن ہے اور  پاکستان ٹیم کا نیوزی لینڈ میں ریکارڈ  بھی اچھا ہے۔

Advertisement

ایک سوال کے جواب میں حارث رؤف کا کہنا تھا کہ  میرے تو کیریئر کا ابھی آغاز ہے، میں عامر کی طرح جلدی ریٹائرمنٹ کا کیسے سوچ سکتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر