نیوزی لینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ ملتوی ہونے کے باعث نیوزی لینڈ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں دوسری ٹیم بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا میں سے کوئی ہوسکتی ہے۔تاہم سیریز ملتوی ہونے کے باعث آسٹریلیا کے امکانات انتہائی کم ہوگئے ہیں۔
India qualify if…
🇮🇳 2-0
🇮🇳 2-1
🇮🇳 3-0
🇮🇳 3-1
🇮🇳 4-0AdvertisementEngland qualify if…
🏴 3-0
🏴 3-1
🏴 4-0Australia qualify if…
🇮🇳 1-0
🏴 1-0
🏴 2-0
🏴 2-1
🤝 0-0
🤝 1-1
🤝 2-2#WTC21— ICC (@ICC) February 2, 2021
واضح رہے کہ آسٹریلوی ٹیم نے رواں ماہ جنوبی افریقہ میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنا تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
