پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )2021 کا آفیشل ترانہ ’گروو میرا‘ ریلیز کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل )2021 کا آفیشل ترانہ نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور ینگ اسٹنرز کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ترانے کی ویڈیو میں بابراعظم، شاداب خان، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور وہاب ریاض جلوہ گر ہوئے ہیں۔
𝘼𝘼𝙅 𝘿𝙀𝙆𝙃𝙀 𝙂𝘼 𝘾𝙍𝙊𝙒𝘿 𝙈𝙀𝙍𝘼 𝙂𝙍𝙊𝙊𝙑𝙀 𝙏𝙑 𝙋𝙀
AdvertisementCelebrate the groove of our HBL PSL cricketers with the launch of the official #HBLPSL6 Anthem #GrooveMera
Watch full video on YouTube: https://t.co/bQueDfKnwq#MatchDikhao pic.twitter.com/jYaAFiV5ZS
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 6, 2021
ترانے میں کورونا وائرس کے بعد پیدا شدہ حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسٹیڈیم خالی ہیں مگر مداح اپنے گھروں میں ٹی وی اسکرینز کے سامنے بیٹھ کر میچ دیکھتے نظر آتے ہیں۔
اس ترانے کی تیاری میں پاکستان کے فوک، پاپ اور ہپ ہاپ گلوکاروں نے شرکت کی۔
فوک گلوکارہ نصیبو لعل، پاپ گلوکارہ آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ سپر اسٹارز ینگ اسٹنرز نے ترانے میں اپنی آواز کا جادہ جگایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
