
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم موجودہ عہد کے ’کور ڈرائیو کنگ‘ بن گئے۔
تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے موجودہ عہد کے ’کور ڈرائیو کنگ ‘ کے لیے کروائے گئے پول میں بابر اعظم نے ویرات کوہلی، کین ولیمسن اور جو روٹ کو شکست دے دی۔
بابر اعظم 46 فیصد ووٹ حاصل کرکے پہلے نمبر پر رہے جبکہ ویرات کوہلی نے 45.9 فیصد ووٹ حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
Who get's your vote?
AdvertisementReply with your answer if you have another player in mind 🤔
— ICC (@ICC) February 3, 2021
کین ولیمسن نے 7.1 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ جو روٹ صرف ایک اعشاریہ ایک فیصد ووٹ حاصل کرسکے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News