Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 2021 کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا گیا

Now Reading:

پی ایس ایل 2021 کیلئے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے چھٹے سیزن کے لیے امپائرنگ پینل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے  چھٹے سیزن کے لیے امپائرنگ پینل کو حتمی  شکل دے دی ہے۔

ایونٹ میں دو غیر ملکی  امپائرز  سمیت مجموعی طور پر دس امپائرز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

دو غیر ملکی  امپائرز مائیکل گف اور رچرڈ الینگورتھ  پی ایس ایل میں  ایکشن میں نظر آئیں گے۔

پاکستانی امپائروں میں علیم ڈار ،احسن رضا ، ضمیر حیدر، فیصل آفریدی ،عمران جاوید ،شوذب رضا اور راشد ریاض شامل ہیں۔

Advertisement

ڈومیسٹک کرکٹ کے بہترین امپائر آصف یعقوب بھی پینل میں  شامل ہیں۔

امپائرنگ پینل کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں کرے گا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل  کے چھٹے سیزن کا 20 فروری سے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر