Advertisement

فواد احمد نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تردید کردی

پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد نے دوبارہ کورونا  ٹیسٹ مثبت آنے کی تردید کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن میں  اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فواد احمد نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ  مثبت آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

ایک نجی چینل کے صحافی کی جانب سے ٹوئیٹ میں کہا گیا کہ  فواد احمد کا قرنطینہ میں کیا گیا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے جس کے بعد   ان کا قرنطینہ بڑھادیا گیا۔

https://twitter.com/bachaji23/status/1369252779911352323

ٹوئیٹ کے جواب میں فواد احمد نے کہا کہ تم جھوٹ کیوں بول رہے ہو؟جس پر ایک خاتون صحافی نے ان سے پوچھا کہ حقیقت کیا ہے۔

Advertisement

فواد احمد نے جوابی ٹوئیٹ میں بتایا کہ ان کا گذشتہ روز کیا جانے والا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا  اور اب مزید ایک اور ٹیسٹ کی رپورٹ کا انتظار ہے  جس کے منفی آنے کےبعد میں قرنطینہ سے نکل جاؤں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version