Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نے پاکستان کو ٹیلنٹ سے مالامال ملک قرار دے دیا

Now Reading:

ڈیرن سیمی اور ہاشم آملہ نے پاکستان کو ٹیلنٹ سے مالامال ملک قرار دے دیا

سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی اور سابق جنوبی افریقی بلے باز  ہاشم آملہ نے پاکستان کو ٹیلنٹ سے مالامال ملک قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق شالیمار کرکٹ گراؤنڈ  اسلام آباد میں  ہاشم آملہ کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے  ڈیرن سیمی  کا کہنا تھا  پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے ۔پاکستان کو ہر دور میں عظیم کھلاڑی میسر رہے  ہیں۔

ڈیرن سیمی نے مزید کہا کہ  پاکستان میں وقار یونس اور وسیم اکرم کے بہت سے متبادل مل سکتے ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں فیلڈ میں اپنا کردار ادا کرنا پسند کرتا ہوں، ابھی جو میرا کردار ہے وہ بھی اچھا ہے انجوائے کر رہا ہوں۔

ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ  نئے بالرز ہیں اچھا ٹیلنٹ ہے مگر میچورٹی ہونا ضروری ہے، بالرز کو مسلسل چانس دینا بھی ضروری ہے۔

Advertisement

ہاشم آملہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں  ہے تاہم سب سے اہم کام ٹیلنٹ کو نکھارنا ہے۔ بہترین اسٹرکچر بین الاقوامی ماحول میسر کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  پشاور زلمی کے ساتھ بہت اچھا تجربہ جارہا ہے،ہمیں  بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔

ہاشم آملہ کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد آکر اچھا لگ رہا ہے،  محبتوں  کے لیے پاکستان  کی عوام کے مشکور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر