Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 2021، کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

Now Reading:

پی ایس ایل 2021، کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے تیرہویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے کپتان بابر اعظم اور محمد نبی کی شاندار نصف سنچریز کی بدولت 189 رنز کا ہدف  4 وکٹوں کے نقصان پر تین گیندوں قبل حاصل کرلیا۔

بابر اعظم 77  اور ڈینیل کرسٹن 16 پر ناقابل شکست رہے۔محمد نبی نے 67 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔

پشاور زلمی کی جانب سے ثاقب محمود نے 2 جبکہ محمد عرفان اور محمد عمران نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے تھے۔

روی بوپارہ 58 اور شرفین ردرفورڈ 46 رنز بناکر نمایاں رہے تھے جبکہ عماد بٹ 27 اور کامران اکمل 21 رنز بناسکے تھے۔

Advertisement

کراچی کنگز کی جانب سے محمد الیاس اور عباس آفریدی نے 2،2 جبکہ ڈینیل کرسٹن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر