Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6 کورونا کے باعث ملتوی

Now Reading:

پی ایس ایل 6 کورونا کے باعث ملتوی
پاکستان سپر لیگ

پاکستان سپر لیگ 6 کو کورونا وائرس کے کھلاڑیوں میں بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب ملتوی کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھتے ہوئے پی سی بی اعلیٰ حکام اور فرنچائز مالکان کی ورچوئل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

دوران اجلاس پی سی بی کے اعلیٰ حکام اور دیگر مالکان کی جانب سے پاکستان سپر لیگ 6 کو تاحال ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ ورچوئل اجلاس میں پی ایس ایل کے مستقبل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے پی ایس ایل کے تمام میچز کو شہر قائد منتقل کرنے کی تجویز دی گئی تاہم پی ایس ایل کو ملتوی کرنا آخری آپشن رکھا گیا تھا۔

علاوہ ازیں کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا ہوٹل چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

Advertisement

اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ وسیم اکرم نے ہوٹل چھوڑنے کا فیصلہ کورونا کیسز بڑھنے پر کیا ہے۔

دوسری جانب ڈین کرسٹین کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 سے دستبرداری کا فیصلہ کرلیا ہے۔

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے آلراؤنڈر ڈین کرسٹین 12 بجے کی فلائٹ سے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر