Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 2021، اسلام آباد کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

پی ایس ایل 2021، اسلام آباد کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ کے بارہویں میچ میں اسلام آباد  یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ یہ میچ گذشتہ  روز کھیلا جانا تھا تاہم اسلام آباد کے ایک غیر ملکی کھلاڑی فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آے کے بعد میچ تاخیر سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، بعد ازاں میچ ملتوی کردیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر