Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی نے پاکستان سپر لیگ کے التواء کو مثال قرار دے دیا

Now Reading:

آئی سی سی نے پاکستان سپر لیگ کے التواء کو مثال قرار دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا وائرس سے متاثرہ پاکستان سپر لیگ کو مثال قرار دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے پاکستان سپر لیگ کے ملتوی ہونے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

اس ضمن میں آئی سی سی چیف ایگزیکٹیو مانو سواہنے نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے التواء سے سبق سیکھیں گے اور ناکامی کے تجربات سے بھی فائدہ اٹھائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مانو سواہنے کا مزید کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے چیزیں پلان کے مطابق نہ جائیں لیکن تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا سے محفوظ بائیو ببل فراہم کرنے کی کوشش ہوگی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت میں شیڈول ہے تاہم بھارت کے بیک آپ کے طور پریو اے ای کو رکھا ہے اور آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ کے لئے وینیوز تاحال فائنل نہیں کیے گئے ہیں۔

Advertisement

ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے مجموعی طور پر سولہ ٹیمیں شرکت کریں گی اور16 ٹیموں کے ورلڈکپ کا انعقاد کرانا چیلنج ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر