
قومی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کی والدہ انتقال کرگئیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے بتایا کہ ان کی والدہ کا آج دوپہر میں انتقال ہوگیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نماز جنازہ کب اور کہاں ہوگی، اس سے متعلق وہ جلد آگاہ کردیں گے۔
My mother has passed away this afternoon inna lillah hi wa inna eliehi rajion.. soon will inform details regarding janaza but I have request to follow SOP’s for COVID when attending the janaza. Plz make dua for her
Advertisement— Azhar Ali (@AzharAli_) March 22, 2021
اظہر علی نے درخواست بھی کی کہ نماز جنازہ میں شرکت کے لیے آنے والے افراد کورونا ایس او پیز پہ ضرور عمل کریں اور ان کی والدہ کے لیے دعا کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News