بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اپنی صبح کا آغاز استاد نصرت فتح علی خان کی آواز سن کر کرتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہوں نے اپنی مارننگ روٹین شیئر کی ہے۔
https://twitter.com/taimoorze/status/1392727579120050177
ویرات کوہلی ویڈیو کے دوران ہاتھ میں کافی کا کپ تھامے ہوئے ہیں اور اسپیکر بھی دکھاتے ہیں جس میں نصرت فتح علی خان کا کلام چل رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
