Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان دورہ انگلینڈ سے قبل کیا جائے گا

Now Reading:

قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان دورہ انگلینڈ سے قبل کیا جائے گا

لاہور: قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس کا اعلان دورہ انگلینڈ سے قبل کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس  30 جون کو ختم ہو رہے ہیں جبکہ ‏نئے سنٹرل کنٹریکٹس کی مدت یکم جولائی سے شروع ہو گی۔

ذرائع کے مطابق نئے کنٹریکٹس میں کھلاڑیوں کی ترقی اور تنزلی ہو گی جبکہ کئی کرکٹرز کو دوبارہ کنٹریکٹس میں شامل کیا جائے گا، حسن علی اور فہیم اشرف کو کنٹریکٹس کی پیشکش بھی کی جائے گی۔

‏ ذرائع نے بتایا ہے کہ حسن علی  اور فخر زمان کو بی کٹگری میں شامل کیا جائے گا جبکہ حارث روف اور محمد حسنین کو سی کٹگری مل سکتی ہے۔

‏ اظہر علی ایک فارمیٹ کی وجہ سے بی میں آسکتے ہیں اس کے علاوہ محمد حفیظ کو بھی اس کی پیشکش ہو گی ۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا ہے کہ فواد عالم کی بی کٹگری میں ترقی ہو سکتی ، اسد شفیق ، شان مسعود اور حارث سہیل کی تنزلی کا ا مکان ہے۔

‏ ذرائع کے مطابق سنٹرل کنٹریکٹس  کے لیے مشاورت جاری ہے،  جس میں سنٹرل کنٹریکٹ میں  بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا  امکان ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ہیڈ کوچ ، چیف سلیکٹر ڈائریکٹر انٹر نیشنل اور چیف ایگزیکٹو کے درمیان مشاورت ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر