پی ایس ایل 7: سب سے مہنگی فرنچائز کا کوئی کھلاڑی ڈریم ٹیم میں جگہ نہ بناسکا
پاکستان سپر لیگ 6 کے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کا سفر ختم ہوگیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل سکس کے پہلے ایلی منیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
پشاور زلمی نے کراچی کنگز سے جیت کر آج ہونے والے دوسرے ایلی منیٹر راؤنڈ میں اپنی جگہ بنالی ہے جس میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔
آج ہونے والے دوسرے ایلی منیٹر راؤنڈ میں میچ کا فاتح 24 جون کو فائنل میں ملتان سلطانز سے ٹکرائے گا۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
