Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6، کراچی کنگز کا سفر اختتام پذیر

Now Reading:

پی ایس ایل 6، کراچی کنگز کا سفر اختتام پذیر
پی ایس ایل 7: سب سے مہنگی فرنچائز کا کوئی کھلاڑی ڈریم ٹیم میں جگہ نہ بناسکا

پی ایس ایل 7: سب سے مہنگی فرنچائز کا کوئی کھلاڑی ڈریم ٹیم میں جگہ نہ بناسکا

پاکستان سپر لیگ 6 کے گزشتہ روز ہونے والے میچ میں کراچی کنگز کا سفر ختم ہوگیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل سکس  کے پہلے ایلی منیٹر میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

پشاور زلمی نے کراچی کنگز سے جیت کر آج ہونے والے دوسرے ایلی منیٹر راؤنڈ میں اپنی جگہ بنالی ہے جس میں پشاور زلمی کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا۔

آج ہونے والے دوسرے ایلی منیٹر راؤنڈ میں میچ کا فاتح  24 جون کو فائنل میں ملتان سلطانز سے ٹکرائے گا۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر