
پاکستان کرکٹ ٹیم سے تعلق رکھنے والے اٹیک باؤلنگ کرنے والے احتشام الدین معذور ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق عمران خان کے دور کرکٹ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے والے باؤلر احتشام الدین اپنی بیماری کے باعث چلنے سے معذور ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے ان کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ احتشام الدین کی طبیعت ناسازی کا اصل وجہ کا اب تک معلوم نہیں کیا جاسکا ہے۔
احتشام الدین نے اپنے کیریئر میں پانچ ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے لیکن کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد احتشام الدین کوچنگ سے وابستہ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News