Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز ٹکرائیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل 6، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز ٹکرائیں گے
پاکستان سپر لیگ

پی ایس ایل6 کے آج ہونے والے واحد میچ میں  ملتان سلطانز اور  لاہور قلندرز  ٹکرائیں گے۔

آج ہونے والے میچ میں  ملتان سلطانز کی کپتانی محمد رضوان کریں گے جبکہ لاہور  قلندرز سہیل اختر  کے زیر قیادت میدان میں اترے گی۔

پلے آف تک رسائی کے لحاظ سے دونو ں ٹیموں کے لئے یہ  میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، میچ ہارنے والی ٹیم کے لئے ایونٹ  ناک آوٹ کی حیثیت اختیار کرجائے گا جس میں کسی  بھی میچ میں ہارنے کی صورت میں ٹیم ایونٹ سے باہرہوجائے گی۔

ایونٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر اسلا م آباد یونائیٹڈ نومیچز سے چودہ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے جبکہ ملتان  سلطانز کے   آٹھ میچز سے آٹھ  پوائنٹس ہیں۔

اسکے علاوہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نو میچز سے دو فتوحات کے ساتھ چھٹے اور آخری نمبر پر ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ آج ہونے والی میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نوبجے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر