
پاکستان کے ہارون خان نے 24 ویں ایشین تائیکوانڈو چیمپئین شپ میں برونز میڈل جیت لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہارون خان کو کوارٹرفائنل میں تاجک کھلاڑی نے شدید زخمی کیا تھا۔
[amazonad category=”Auto”]
واضح رہے کہ ہارون خان زخمی ہونے کے باوجود سیمی فائنل کھیلنا چاہتے تھے مگر ڈاکٹرز نے انہیں سیمی فائنل میں حصّہ لینے کی اجازت نہیں دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement