Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ

پی ایس ایل میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، پاکستانی وقت کے مطابق شام 06 بجے پہلا میچ جبکہ رات 11 جبے دورا میچ کھیلا جائے گا۔

ابوظہبی میں آج کھیلے جانے والے میچز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  بمقابلہ لاہور  قلندرز اور پشاور زلمی بمقابلہ کراچی  کنگز آمنے سامنے ہونگے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور  قلندرز میدان  میں اتریں گے جبکہ دن کے دوسرے ٹاکرے میں  رات گیارہ بجے پشاور زلمی اور کراچی  کنگز کے درمیان پنجہ آزمائی ہوگی۔

ایو نٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر   آٹھ  میچز سے بارہ پوائنٹس کے ساتھ  اسلام آباد یونائیٹڈ  کا راج  ہے، سات  میں  سے پانچ  میچز جیتنے والی  لاہور  قلندرز کا دوسرا نمبر ہے۔

آٹھ  معرکوں سے آٹھ  پوائنٹس حاصل کرنے والی پشاور زلمی کا تیسرا نمبر ہے جبکہ سات  میچز میں چھ پوائنٹس کے ساتھ کراچی کنگز کی چوتھی پوزیشن ہے۔

Advertisement

سات  میچز سے تین فتوحات کے ساتھ  ملتان سلطانز کا پانچواں  نمبر ہے جبکہ سات میں سے چھ  میچز ہارنے والی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا چھٹا اور آخری نمبر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر