Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 6، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کھلاڑی آندرے رسل کے تمام ٹیسٹ کلیئر

Now Reading:

پی ایس ایل 6، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کھلاڑی آندرے رسل کے تمام ٹیسٹ کلیئر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی آندرے رسل کے تمام ٹیسٹ کلیئر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے اٹھارہویں میچ میں آندرے رسل کو اسلام آباد یونائیٹد کے نوجوان فاسٹ بالر محمد موسیٰ کی گیند سر پر لگی تھی۔

Advertisement

گیند لگنے کے بعد انہوں نے بیٹنگ جاری رکھی تھی تاہم وہ فیلڈنگ کرنے کے لیے میدان میں نہیں اترے تھےاور انہیں اسپتال منتقل کرکے ان کے کچھ ضروری ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

آندرے رسل کی جگہ نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ  نے یہ میچ با آسانی دس وکٹوں سے جیت لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر