
مہندر سنگھ دھونی نے 2010 میں اپنی بچپن کی دوست ساکشی سنگھ راوت سے شادی کی تھی اور آج انکی شادی کو 11 سال کا عرصہ مکمل ہوگیا ہے۔
شادی کی 11ویں سالگرہ کے موقع پر دھونی نے اپنی اہلیہ ساکشی کو بہت ہی قیمتی تحفہ دیا ہے جس پر ساکشی نے انکا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
ساکشی راوت مہندر سنگھ دھونی کی بچپن کی دوست ہیں اور دونوں رانچی کے سکول میں ایک ساتھ پڑھتے تھے۔
دونوں ایک دوسرے کو گزشتہ چند برس سے جانتے تھے اور جب دوستی گہری ہوگئی تو دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے والد اترآنچل میں الموڑا کے رہنے والے ہیں لیکن ان کی ملازمت ریاست جھارکھنڈ میں تھی اس لیے وہ رانچی میں رہتے تھے۔
دھونی نے وہیں تعلیم حاصل کی اور وہیں سے کرکٹ کھیلتے تھے۔ ساکشی کا تعلق بھی اترآنچل سے ہے اور وہ بھی رانچی میں تھیں۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News