Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

Now Reading:

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یشپال شرما دل کا دورہ پڑنے کے باعث موت واقع ہوگئی ہے۔

سابق کرکٹر یشپال شرما کا 66 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال ہوگیا ہے۔

66 سالہ یشپال شرما نے37ٹیسٹ اور42 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کی نمائندگی کی۔

Advertisement

یشپال شرما 1983 کےورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔وہ 1983 کے عالمی کپ میں بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ رن بنانے والے دوسرے کھلاڑی تھے۔

یشپال 1979 سے 1983 تک بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر کا اہم حصہ تھے۔ انہوں نے کچھ برسوں تک سلیکٹر کے طور پر کام کیا۔

انہوں نے 37 ٹیسٹ میچوں میں 33 اعشاریہ 45 کی اوسط سے 1ہزار 606 رنز بنائے۔

یشپال نے بھارت کی جانب سے 42 ون ڈے میچوں میں 28 اعشاریہ 48 کی اوسط سے 883 رنز بنائے۔

Advertisement
[amazonad categoryElectronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر