Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر اکمل پر حملہ؛ سی سی ٹی وی فوٹيج سامنے آگئی

Now Reading:

عمر اکمل پر حملہ؛ سی سی ٹی وی فوٹيج سامنے آگئی
عمر اکمل

قومی کرکٹر عمراکمل پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹيج منظر عام پر آگئی ہیں۔

پاکستان کے نمبر ون نیوز چینل بول نیوز نے سی سی ٹی وی فوٹيج حاصل کرلی ہے۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 3 افراد عمر اکمل کو گھر کی دہلیز پر دھکے مار رہے ہیں۔

فوٹیج کے مطابق جھگڑا 10 جولائی رات ساڑھے 3 بجے ڈیفنس بی کے علاقے میں ہوا ہے۔

Advertisement

عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے تو گیٹ کے سامنے موجود افراد نے انہیں روک کر اُن پر تشدد کیا جبکہ شہریوں کے جمع ہونے پر تینوں افراد اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگئے تھے تاہم پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرکے کرکٹر کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا تھا۔

واضح رہے کہ حراست میں لیے گئے ملزمان نے بھی عمر اکمل کے خلاف درخواست دائر کررکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر