ڈیوڈ اور وکٹوریہ بیکھم آج شادی کی 22ویں سالگرہ منارہے ہیں ۔
اس خصوصی موقع پر وکٹوریہ نے خاص ویڈیو جاری کردی۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وکٹوریہ نے شوہر کے ساتھ یادگار لمحات کی ویڈیو انسٹاگرام پر شئیر کردی ۔
I love you david, happy anniversary
کے عنوان سے ویڈیو بڑے پیمانے پر دیکھی جاچکی ہے۔
1999 میں آج ہی کے روز میگا اسٹار اور سپراسٹار شادی کے بندھن میں بندھے اور اس رشتے کے بعد اسپائس گرل ٹوٹ گیا مگر پاور کپل میں کبھی علیحدگی کی نوبت نہ آئی، 4 بچوں کے ساتھ جوڑا خوش باش زندگی گزار رہا ہے۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
