Advertisement

کشمیر پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئر لیگ کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع پی سی بی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آئی سی سی نے ممبر ممالک کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی اجازات دے رکھی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے منظور شدہ ایونٹ پر آئی سی سی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ لیگ میں ایسے تمام کھلاڑیوں کو کھیلنے کی اجازت ہو گی جو 5 برس قبل ریٹائر ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقہ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
قومی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کی نمائشی میچ میں فتح
گیری کرسٹن وائٹ بال اور جیسن گلیسپی قومی ٹیسٹ ٹیم کے کوچ مقرر
Next Article
Exit mobile version