
ارجنٹینا کے مشہور زمانہ فٹبالر لیونل میسی کا فرنچ کلب پی ایس جی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لیونل میسی کافرنچ کلب پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی ) کے ساتھ معاہدہ ہوگیا ہے۔
میسی کو ایک سیزن کے لیے 25 ملین یورو (پاکستانی تقریباً 5 ارب روپے ) ملیں گے۔
میسی 2 سال کے معاہدے پر پیرس سینٹ جرمن کلب میں شامل ہوئے ہیں۔
اس سے قبل میسی 21 سال تک اسپینش کلب بارسلونا سے منسلک تھے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement