Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کے ساتھ اپنی سیلفی شیئر کردی

Now Reading:

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کے ساتھ اپنی سیلفی شیئر کردی

پاکستان کے سابق ٹسٹ کرکٹر کی اہلیہ شنیرا اکرم نے اپنے شوہر وسیم اکرم ہے ہمراہ اپنی ایک سیلفی شیئر کی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera)

Advertisement

اس سیلفی کو شیئر کرتے ہوئے شنیرا اکرم نے 10 ماہ کے بعد اپنے شوہر سے ملاقات پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

اس سے قبل بھی وسیم اکرم نے اپنی فیملی سے ملاقات کے لمحات شیئر کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی تھی۔

Advertisement

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وسیم اکرم  10 ماہ بعد اپنے گھروالوں اور  اپنی بیٹی سے مل کر بہت جذباتی ہوگئے ہیں۔

ویسم اکرام نے توٗتر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ  ’میں آج 10 ماہ بعد اپنی بیٹی سے مل رہا ہو ‘۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنی بیگم شینیرا اکرم کا شکریہ بھی ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ الکیلے بیٹی کی پروش کرنے کے لئے شکریہ۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر وسیم اکرم اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات اور لاک ڈاؤن کے باعث گزشتہ 10 ماہ سے پاکستان میں موجود تھے  اور رواں ماہ اپنی فیملی سے ان کی ملاقات ہوئی ہوئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ برس سے شنیرا بیٹی کے ہمراہ کورونا وبا کے باعث سفری پابندیوں کے باعث آسٹریلیا میں ہی پھنسی ہوئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر