Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کا انتقال ہو گیا

Now Reading:

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کا انتقال ہو گیا

فرانس کے ایک سابق فٹ بالر 39سال تک کومہ میں رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ جین پیرے نامی ایک فرانسیسی فٹ بائولر 1982میں ایک آپریشن کے نتیجے میں کومہ میں چلے گئے تھے جس کے بعد وہ 39سال تک کومہ میں رہے جس کے بعد آج ان کا انتقال ہو گیا ہے۔

پیرے ایک ڈیفنڈر کے طور پر کھیلتے رہے اور فرانس کے مشہور فٹ بال کلب پی ایس جی کی نمائندگی کرتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر