Advertisement
Advertisement
Advertisement

شعیب اختر سے بدتمیزی کا معاملہ، اینکر نعمان نیاز کا ایک اور بیان سامنے آگیا

Now Reading:

شعیب اختر سے بدتمیزی کا معاملہ، اینکر نعمان نیاز کا ایک اور بیان سامنے آگیا
شعیب اختر

نیشنل ٹی وی پر شعیب اختر سے آن ایئر شو کے دوران بدتمیزی کرنے والے انینکر پرسن نعمان نیاز کا نیا نیان سامنے آگیا ہے۔

اینکر پرسن نعمان نیاز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ جو کچھ سوشل میڈیا پر سامنے آیا وہ یکطرفہ کہانی ہے ۔

Advertisement

نعمان نیاز نے مزید کہا ہے کہ جو کچھ اس پروگرام میں ہوا اس پر لوگوں کا رد عمل آنا فطری عمل تھا۔

خیال رہے کہ 26 اکتوبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے بعد سرکاری ٹی وی پر لائیو شو کے دوران پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے ویوین رچرڈز اور ڈیوڈ گاور سمیت دیگر مہمانوں کے سامنے شعیب اختر سے شو چھوڑ کر جانے کا کہا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر