
جیت کی خوشی ہی کچھ ایسی ہوتی ہے کہ ہر کوئی جشن مناتا ہے اور ایسے میں خود کو روکنا یا اس سے دوری اختیار کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
ایسا ہی کچھ ہوا ہے ہمارے کرکٹر حسن علی کے ساتھ جن کی ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حسن علی اپنے دیگر کرکٹر ساتھیوں کے ہمراہ موجود ہیں اور ڈھول کی آواز سن کر حسن علی ڈانس کرنا شروع کردیتے ہیں۔
اس ویڈیو کے بارے میں یہ تو نہیں معلوم کہ یہ کب کی ہے لیکن ان کا یہ منفرد ڈانس سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News