Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا جھنڈا لہرانے پر بنگلادیشی وزیر کا شدید ردعمل

Now Reading:

پاکستان کا جھنڈا لہرانے پر بنگلادیشی وزیر کا شدید ردعمل

ڈھاکہ: پریکٹس سیشن کے دوران پاکستان کا جھنڈا لہرانے پر بنگلادیشی وزیر نے سخت ردعمل دیا ہے۔

بنگلادیشن کے وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن کا کہنا ہے کہ جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں، انہیں پریکٹس سیشن کے دوران جھنڈے کی کیا ضرورت ہے؟ اس کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے۔

بنگلادیشی وزیر مراد حسن کا کہنا تھا کہ میرے پاس پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے بارے میں کہنے کو کچھ نہیں ہے لیکن ہم ان کی جانب سے پریکٹس سیشن کے دوران جھنڈا لہرانے کو قوبل نہیں کرسکتے۔

مراد حسن کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ہمیں پاکستان ٹیم کو ان کے جھنڈے کے ساتھ واپس ان کے ملک بھیج دینا چاہئیے کیونکہ اہم ایسے وقت میں اجازت نہیں دے سکتے جب ہم شیخ مجیب الرحمان کی 100 ویں سالگرہ منارہے ہوں اور جب ہم اپنی آزادی کی گولڈن جوبلی منارہے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ان دنوں بنگلادیش کے دورے پر موجود ہے اور کل سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز ہورہا ہے اور اسی سلسلے میں پاکستان ٹیم نے اتوار کو شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا جس دوران پاکستان کا جھنڈا بھی موجود تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر