Advertisement
Advertisement
Advertisement

حارث رؤف نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا؟ ویڈیو وائرل

Now Reading:

حارث رؤف نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا نام بتادیا؟ ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی پسندیدہ پاکستانی اداکارہ کا نام بتادیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ دکھانے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ویک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف سے جب سوال پوچھا گیا کہ آپ کس پاکستانی اداکارہ کے ساتھ ڈنر پر جانا پسند کریں گے جبکہ انہیں 3 اداکارہ کے آپشن بھی دیے گئے تھے۔

اس سوال کے جواب میں قومی فاسٹ بولر نے تھوڑی دیر سوچا اور پھر کسی بھی آپشن لینے سے گریز کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی کا نام لیا۔

فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ اگر مجھے ڈنر کرنا ہوا تو میں مایا علی کے ساتھ کروں گا جبکہ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ڈنر کے لیے کسی دوسرے ملک نہیں جانا چاہوں بلکہ پاکستان میں ہی کروں گا کیونکہ پاکستان سب سے اچھا ملک ہے۔

واضح رہے کہ حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے تیز ترین بولر ہونےکا اعزاز حاصل ہے جبکہ انہوں نے 168 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر