ویلنشیا: پاکستانی باڈٰی بلڈر میاں جہانزیب حفیظ نے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے میاں جہانزیب حفیظ نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈؒل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے۔
ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمئن شپ اسپین کے شہر ویلنشیا میں ہورہی ہے جس میں پاکستانی باڈی بلڈر میاں جہانزیب حفیظ نے فریک اینڈ فٹنس کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
اس حوالے سے پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو نام ساری دنیا میں روشن کرنے پر میاں جہانزیب حفیظ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News