Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے چھٹکارا پاتے ہی محمد عامر دوبارہ ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے

Now Reading:

کورونا سے چھٹکارا پاتے ہی محمد عامر دوبارہ ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے
محمد عامر

محمد عامر

کورونا وائرس سے چھٹکارا پاتے ہی محمد عامر دوبارہ ٹی ٹین لیگ کھیلنے کو تیار ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر ایک بار پھر ٹی ٹین لیگ کا حصہ بن گئے۔

گزشتہ ہفتے محمد عامر نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے مداحوں کو آگاہ کیا تھا کہ وہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جس کے باعث ٹی ٹین لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔

ٹی ٹین لیگ سے دستبرداری کا اعلان کرنے والے فاسٹ بولر کورونا وائرس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے بعد اب مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں اور انہوں نے ٹی ٹین لیگ میں بنگلہ ٹائیگرز کو جوائن کرلیا ہے۔

اس حوالے سے ٹی ٹین لیگ کی فرنچائز بنگلاٹائیگر نے سوشل میڈیا پر محمد عامر کی ویڈیو بھی جاری کی جس میں انہوں نے کہا ’’انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئیں اور دیکھیں ہمیں کون جوائن کررہا ہے‘‘۔

Advertisement

محمد عامر بنگلہ ٹاٗئیگرز کی جانب سے آخری پانچ میچز میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، بنگلہ ٹائیگرز نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں، تین میچوں میں کامیابی کے ساتھ وہ پوائنٹس ٹبیل پر چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر